• Addicted.
  • Adorable.
  • Angel..
  • Angelic
  • Angell.
  • Artist.
  • Beautiful.
  • Blessed.
  • Chatterbox
  • Chocoholis.
  • Chu Chu
  • Creative
  • cute.
  • Cutecat
  • Dreaming
  • Elegant.
  • Enjoying
  • Fairy.
  • Girly
  • Glamaraus.
  • Joyful
  • King.
  • Locked.
  • Love Rain
  • Lovecats.
  • loveteddy
  • Meow.
  • Moody.
  • Naughty
  • Pakistani.
  • Prince.
  • Princess.
  • Princess..
  • Slow.
  • Star.
  • Tangled..
  • Tweety.
  • US
  • Writer.
  • Cool
  • Crazy
  • Crying
  • Depressed
  • Down
  • Embarrased
  • Enraged
  • Friendly
  • Geeky
  • Godly
  • Happy
  • Hungry
  • Innocent
  • Meh
  • Piratey
  • Poorly
  • Sad
  • Secret
  • Shy
  • Sneaky
  • Tired
  • User Tag List

    Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast
    Results 21 to 30 of 89

    Thread: Keep in Touch

    1. #21
      Squarened's Avatar
      Squarened is offline Designer
      I am
      Pakistani.
       
      Join Date
      Apr 2013
      Posts
      2,225
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      459 Post(s)
      Tagged
      2438 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Mental Case View Post

      پنگے نہ پڑ جائیں ۔۔۔۔اس ڈر سے سسٹر جی مصلحتاً معذرت بھی کر لی۔۔۔۔۔

      آپ سے کیوں ڈرنا بھلا۔۔۔۔

      ۔۔۔اتنی اچھی تو ھیں آپ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔

      سمائل،سس جی ،یہ پنگے جب پڑنے ہوتے ہیں تو ہم لاکھ چاہیں نہ پڑیں،خود ہی پڑ جاتے ہیں ،تو معذرت بھی کام نہیں آتی
      وہ ڈرنے والی بات آپ کی پچھلی بات کے جواب میں کہی تھی،آپ سمجھی نہیں میرا مطلب ،اچھی بات ہے.سمائل
      باقی اچھا ہونے کا کوئی سین نہیں ہے،اللہ تعالی آپ کے گمان کے مطابق اچھا بنا دیں.آمین

      Quote Originally Posted by Mental Case View Post

      آپ اک دل کی بات کر رھی ھیں۔۔۔۔
      یہاں پوری باڈی متاثرہ ھے۔۔۔۔

      سارے جہاں کادرد ساری باڈی میں لگا پھرتا ھے۔۔۔۔۔
      اک لمحہ لگتا ھے ٹوٹ جانے میں
      اور
      عمر چاھئیے کرچیاں اُٹھانے میں۔۔۔۔

      اوہ،وہ تو آپ حساس روح ہیں ناں تو ایسا ہی ہونا تھا

      ویسے اس بار شاعر ٹھیک ہی کہتا ہے

    2. Thanks Rang-e-Hayat thanked for this post
      Likes Rang-e-Hayat liked this post
    3. #22
      Squarened's Avatar
      Squarened is offline Designer
      I am
      Pakistani.
       
      Join Date
      Apr 2013
      Posts
      2,225
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      459 Post(s)
      Tagged
      2438 Thread(s)
      @Maya
      مایا جی،آپ بھی ادھر حاضری لگائیں ناں



    4. Thanks Rang-e-Hayat thanked for this post
      Likes Maya, Rang-e-Hayat liked this post
    5. #23
      Maya's Avatar
      Maya is offline Super Moderator
      "b honest with your'e
      self"
       
      I am
      Fairy.
       
      Join Date
      Jan 2013
      Posts
      10,317
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      1584 Post(s)
      Tagged
      4102 Thread(s)


      aa gaye hum b.....
      Quote Originally Posted by Squarened View Post
      @Maya
      مایا جی،آپ بھی ادھر حاضری لگائیں ناں




    6. Thanks Rang-e-Hayat, Squarened thanked for this post
      Likes Rang-e-Hayat liked this post
    7. #24
      Maya's Avatar
      Maya is offline Super Moderator
      "b honest with your'e
      self"
       
      I am
      Fairy.
       
      Join Date
      Jan 2013
      Posts
      10,317
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      1584 Post(s)
      Tagged
      4102 Thread(s)
      wa,alikum asslam dear...

      itta ache se miss kiya k

      jee chahta hai fir se miss ho jaoon....

      thanx dear es paiar or khloos kluye....
      Quote Originally Posted by Mental Case View Post






      @Maya n @Squarened Siso!









      کمی، ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے
      وہ شخص پھر سے مِرے رابطے میں آ جائے

      اُسے کرید رہا ہُوں طرح طرح سے، کہ وہ
      جہت جہت سے مِرے جائزے میں آ جائے

      کمال جب ہے کہ ، سنْورے وہ اپنے درپن میں
      اور اُس کا عکس، مِرے آئینے میں آ جائے

      کوئی گناہ نہیں ہے، تو یہ محبّت بھی
      ہر ایک شے کی طرح ضابطے میں آ جائے

      کیا ہے ترکِ تعلّق، تو مُڑ کے دیکھنا کیا
      کہیں نہ، فرق تِرے فیصلے میں آ جائے

      دماغ، اہل محبّت کا ساتھ دیتا نہیں
      اُسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آجائے

      وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
      یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے

      وہ ماہتابِ زمانہ ہے، لوگ کہتے ہیں
      تو اُس کا نُور مِرے شب کدے میں آ جائے

      یہ سوچ کر میں اُسے بے وفا نہیں کہتا
      مِرا بیاں نہ کہیں تذکرے میں آ جائے

      بس اِک فراغ بچا ہے جنُوں پسند یہاں
      کہو کہ وہ بھی مِرے قافلے میں آ جائے

      فراغ روہوی










    8. Thanks Rang-e-Hayat thanked for this post
      Likes Rang-e-Hayat, Squarened liked this post
    9. #25
      Rang-e-Hayat's Avatar
      Rang-e-Hayat is offline Moderator

      I am
      Blessed.
       
      Join Date
      Sep 2015
      Posts
      5,042
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      489 Post(s)
      Tagged
      805 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Squarened View Post


      سمائل،سس جی ،یہ پنگے جب پڑنے ہوتے ہیں تو ہم لاکھ چاہیں نہ پڑیں،خود ہی پڑ جاتے ہیں ،تو معذرت بھی کام نہیں آتی
      وہ ڈرنے والی بات آپ کی پچھلی بات کے جواب میں کہی تھی،آپ سمجھی نہیں میرا مطلب ،اچھی بات ہے.سمائل
      باقی اچھا ہونے کا کوئی سین نہیں ہے،اللہ تعالی آپ کے گمان کے مطابق اچھا بنا دیں.آمین



      اوہ،وہ تو آپ حساس روح ہیں ناں تو ایسا ہی ہونا تھا

      ویسے اس بار شاعر ٹھیک ہی کہتا ہے

      شاعر کی مُرمت کرکے آمد کروائی تو ٹھیک ھی کہنا تھا۔۔۔۔


      سسٹر جی اللہ جی نے گُمان کے مطابق ھی بنایا ھے ۔۔۔آپکی نزدیک کی نظر کتھے کمزور تو نہیں ھے۔۔۔۔


    10. Thanks Squarened thanked for this post
    11. #26
      Rang-e-Hayat's Avatar
      Rang-e-Hayat is offline Moderator

      I am
      Blessed.
       
      Join Date
      Sep 2015
      Posts
      5,042
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      489 Post(s)
      Tagged
      805 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Maya View Post
      wa,alikum asslam dear...

      itta ache se miss kiya k

      jee chahta hai fir se miss ho jaoon....

      thanx dear es paiar or khloos kluye....

      Na g na siso
      App Aatii Jaati RahyN



    12. Likes Farwa liked this post
    13. #27
      Squarened's Avatar
      Squarened is offline Designer
      I am
      Pakistani.
       
      Join Date
      Apr 2013
      Posts
      2,225
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      459 Post(s)
      Tagged
      2438 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Mental Case View Post

      شاعر کی مُرمت کرکے آمد کروائی تو ٹھیک ھی کہنا تھا۔۔۔۔

      سسٹر جی اللہ جی نے گُمان کے مطابق ھی بنایا ھے ۔۔۔آپکی نزدیک کی نظر کتھے کمزور تو نہیں ھے۔۔۔۔


      سمائل ،ہم تھوڑی نہ مرمت کرتے ہیں،"اکثر" شاعر کام ہی ایسے کرتے ہیں کہ ہو ہی جاتی ہے .باقی آپ کو " آمد" اچھی ہوتی ہے ،یہ سب شعر آپ کو یاد ہوتے ہیں؟

      قریب کی نظر تو بڑھاپے میں کمزور ہوتی ہے،دور کی تھوڑی ی ی ی سی کمزور ہے،قریب کی ٹھیک ہے اللہ شکر

    14. Thanks Rang-e-Hayat thanked for this post
      Likes Rang-e-Hayat, Farwa liked this post
    15. #28
      Rang-e-Hayat's Avatar
      Rang-e-Hayat is offline Moderator

      I am
      Blessed.
       
      Join Date
      Sep 2015
      Posts
      5,042
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      489 Post(s)
      Tagged
      805 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Squarened View Post


      سمائل ،ہم تھوڑی نہ مرمت کرتے ہیں،"اکثر" شاعر کام ہی ایسے کرتے ہیں کہ ہو ہی جاتی ہے .باقی آپ کو " آمد" اچھی ہوتی ہے ،یہ سب شعر آپ کو یاد ہوتے ہیں؟

      قریب کی نظر تو بڑھاپے میں کمزور ہوتی ہے،دور کی تھوڑی ی ی ی سی کمزور ہے،قریب کی ٹھیک ہے اللہ شکر


      سسٹر یاد کوئی کوئی رھتا ھے جیسے پڑھا ورڈ پیڈ پر محفوظ کر لیا جو بھلا لگا دل کو۔۔۔۔اور مُناسبت سے شئیر کر دیا۔۔۔۔۔گھر میں اُردو کا شُغل مجھے ھی صرف لاحق ھے۔۔۔


      ۔۔تبھی سب کو مینٹل کیس ھونے کا شُبہہ مجھ پر رھتا ھے۔۔۔


      کسی کی نیٹ اُردو سے دعا سلام شاذونادر ھی ھے۔۔۔۔

      ماں میری تو اپنی سادگی میں کمپیوٹر کو کہتی شیطان ھے۔۔۔



    16. Likes Squarened, Farwa liked this post
    17. #29
      Squarened's Avatar
      Squarened is offline Designer
      I am
      Pakistani.
       
      Join Date
      Apr 2013
      Posts
      2,225
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      459 Post(s)
      Tagged
      2438 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Mental Case View Post

      سسٹر یاد کوئی کوئی رھتا ھے جیسے پڑھا ورڈ پیڈ پر محفوظ کر لیا جو بھلا لگا دل کو۔۔۔۔اور مُناسبت سے شئیر کر دیا۔۔۔۔۔گھر میں اُردو کا شُغل مجھے ھی صرف لاحق ھے۔۔۔

      ۔۔تبھی سب کو مینٹل کیس ھونے کا شُبہہ مجھ پر رھتا ھے۔۔۔

      کسی کی نیٹ اُردو سے دعا سلام شاذونادر ھی ھے۔۔۔۔

      ماں میری تو اپنی سادگی میں کمپیوٹر کو کہتی شیطان ھے۔۔۔

      اچھا ،اچھا ،مجھے تو اگر کبھی "غلطی سے پڑھنے" پر کوئی اچھا بھی لگ جائے اور کوشش بھی کروں کہ یاد رہ جائے،پر نہیں رہ پاتے

      بس رہنے دیں سس جی،یہ شبہ آپ کو خود ہی ہوگا،:افسوس.اور کسی کو ایسا کوئی شک شبہ نہیں

      شعر شاعری سے گھر میں بھی کسی کی سلام دعا نہیں،شاید اس لیے مجھے بھی کبھی دلچسپی نہیں ہوئی ،روکھے سوکھے انجینئرز ہیں بس

    18. Thanks Rang-e-Hayat thanked for this post
      Likes Rang-e-Hayat, Farwa liked this post
    19. #30
      Rang-e-Hayat's Avatar
      Rang-e-Hayat is offline Moderator

      I am
      Blessed.
       
      Join Date
      Sep 2015
      Posts
      5,042
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      489 Post(s)
      Tagged
      805 Thread(s)
      Quote Originally Posted by Squarened View Post

      اچھا ،اچھا ،مجھے تو اگر کبھی "غلطی سے پڑھنے" پر کوئی اچھا بھی لگ جائے اور کوشش بھی کروں کہ یاد رہ جائے،پر نہیں رہ پاتے

      بس رہنے دیں سس جی،یہ شبہ آپ کو خود ہی ہوگا،:افسوس.اور کسی کو ایسا کوئی شک شبہ نہیں

      شعر شاعری سے گھر میں بھی کسی کی سلام دعا نہیں،شاید اس لیے مجھے بھی کبھی دلچسپی نہیں ہوئی ،روکھے سوکھے انجینئرز ہیں بس

      جی ادھر ایسے ھی حالات ھیں۔۔۔۔کوئی ڈاکٹر،کوئی انجنئیر،پی ایچ ڈی کرکے مصروف اپنے اپنے فیلڈ ورک میں۔۔۔۔
      میں حیران ھوتی ھوں یہاں نیٹ پر مرد حضرات کو اُردو فورمز پر دیکھکر۔۔۔آفس ورک کے سوائے میں کسی اپنے فیملی ممبر کو اسے غیر ضروری استعمال کرتے نہیں دیکھا۔۔۔۔جو وقت ملا
      فالتو فیملی کو دیتے ھیں۔۔۔۔۔اور یہاں کیا دیکھا کوئی میل اتنا فارغ کیسے ھے۔۔۔ھر دوسرے فورم پر موجود ۔۔۔یہ عجیب لگا مجھے میلز کو لے کر
      میلز کم بزی دیکھے میں نے اپنے آس پاس ایسی ایکٹویٹیز میں
      اور بھائی اکثر کھچائی کردیتا ھے پیار بھری میری۔۔۔

      کچھ محفوظ کر دوں۔۔۔
      یہ کیا گند بلا گھُسا دیا ھے اس میں
      سچی سی بات۔۔۔پھر میں بھی اُسکی ائیرفورس والوں کو اُلٹا پُلٹا بول دیتی ھوں۔۔۔

    20. Likes Farwa, Squarened liked this post
    Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast

    Quick Reply Quick Reply

    Similar Threads

    1. Photoshop Touch (1.0.0).apk
      By Umar Riaz in forum Android Applications
      Replies: 7
      Last Post: 15-10-2013, 05:50 PM

    بک مارک

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •