• Addicted.
  • Adorable.
  • Angel..
  • Angelic
  • Angell.
  • Artist.
  • Beautiful.
  • Blessed.
  • Chatterbox
  • Chocoholis.
  • Chu Chu
  • Creative
  • cute.
  • Cutecat
  • Dreaming
  • Elegant.
  • Enjoying
  • Fairy.
  • Girly
  • Glamaraus.
  • Joyful
  • King.
  • Locked.
  • Love Rain
  • Lovecats.
  • loveteddy
  • Meow.
  • Moody.
  • Naughty
  • Pakistani.
  • Prince.
  • Princess.
  • Princess..
  • Slow.
  • Star.
  • Tangled..
  • Tweety.
  • US
  • Writer.
  • Cool
  • Crazy
  • Crying
  • Depressed
  • Down
  • Embarrased
  • Enraged
  • Friendly
  • Geeky
  • Godly
  • Happy
  • Hungry
  • Innocent
  • Meh
  • Piratey
  • Poorly
  • Sad
  • Secret
  • Shy
  • Sneaky
  • Tired
  • User Tag List

    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ✩March 2014 Contest List✩

    1. #1
      Rapunzel's Avatar
      Rapunzel is offline Bint-E-Malik

      I am
      Tangled..
       
      Join Date
      Dec 2011
      Location
      Heaven
      Posts
      53,294
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      2063 Post(s)
      Tagged
      5640 Thread(s)

      King ✩March 2014 Contest List✩

      Assalam o Alaikum
      Feb 2014 mein jo contests lage hain unk links ye hain
      Jazak Allah US TEAM

      Section:Islamic Art
      Thread Link:hhttp://www.urdushanas.com/showthrea...rch-2014-(ISL)
      Thread Starter: Rapunzel
      Last Date:20th Mar 2014

      Section: Designed Urdu Poetry
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...n-Tag-Holders)
      Thread Starter: Rapunzel
      Last Date:20th Mar 2014

      Section: Designed Urdu Poetry
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...-(Tag-Holders)
      Thread Starter: Rapunzel
      Last Date:20th Mar 2014

      Section:Jokes & Riddles
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...-Funny-Cartoon
      Thread Starter: Miss Memon
      Last Date:20th Mar 2014

      Section:Fungama
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...Avator-Contest
      Thread Starter: Miss Memon
      Last Date:20th Mar 2014

      Section:Gaming zone
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...-Kon-Ho-part-3
      Thread Starter: Miss Memon
      Last Date:20th Mar 2014

      Section:Beauty & Health
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...014-(Nail-Art)
      Thread Starter:Night Jasmine
      Last Date: 20th Mar 2014

      Section:Kitchen Mania
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...est-March-2014
      Thread Starter: Night Jasmine
      Last Date: 20th Mar 2014

      Section: Pakistan Competition
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...est-March-2014
      Thread Starter: Rapunzel
      Last Date:20thMar 2014

      Section: Writers Zone
      Thread Link:
      Thread Starter: Loneliness4ever
      Last Date:20th Mar 2014

      Section:Urdu Adab
      Thread Link:http://www.urdushanas.com/showthread...B%26%231780%3B
      Thread Starter:Night Jasmine
      Last Date: 20th Mar 2014

      Section:Shayri Section
      Thread Link:
      Thread Starter:HUM*
      Last Date:20th Mar 2014






    2. #2
      Stranger's Avatar
      Stranger is offline Star Member
      ..||W jnab||..
       
      I am
      Joyful
       
      Join Date
      Feb 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      5,710
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      415 Post(s)
      Tagged
      1810 Thread(s)
      Wa.salam
      koshishte hain hisa lene ki


      ٭٭اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو٭٭


    3. #3
      Miss Memon's Avatar
      Miss Memon is offline Legend
      Friendly and Talkative
       
      I am
      Pakistani.
       
      Join Date
      Feb 2013
      Location
      Masoomistan
      Posts
      17,606
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      755 Post(s)
      Tagged
      4268 Thread(s)

      march khatam ho chala ab
      MERE HATHON K LAKIRON ME YE AIB CHUPA HE MOHSIN
      ME JIS SHAKHS KO CHO LON, WO MERA NAHI REHTA.......

    4. #4
      Osama Iqbal Salfi's Avatar
      Osama Iqbal Salfi is offline Junior Member
      I am
      ----
       
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Sultanpur ,danapur (cantt) patna.Bihar
      Posts
      1
      Post Thanks / Like
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      4 Thread(s)
      *
       باسمہ تعالیٰ تعلیم نسواں
      تعلیم لڑکیوں کی ضروری تو ہے مگر خاتون خانہ ہو شمع محفل .......نہ ہو
      اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس کی تعلیمات فطری تقاضوں کے عین موافق ہے اسلام میں تعلیم کی اہمیت مسلم ہے قرآن مجید نے علم سیکھنامرد و زن کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔قرآن کے الفاظ ہیں اقرا باسم ربک الذی خلق ۔۔۔پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھ کو پیدا کیا ۔معلوم ہوا کے پڑھنے کا حکم رب کی جانب سے ہے جس کا مقصد بھی آیت میں اشارۃّ موجود ہے تاکہ معرفت الہی حاصل ہو سکے ۔گویا علم کو محض (job)نوکری، شہرت، یا دوسری قوموں پر فخر کرنے کے لئے حاصل کرنا غیر اسلامی طریقہ ہے ۔قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے؛فاعلم انہ لا الہ اللہ (محمد۱۹)جان لو کہ اللہ کہ اللہ ہی معبود برحق So know that none has the right to be worshipped but Allah دنیا میں اگر کوئی علم دو جہاں (دنیا ،آخرت )کے لئے مفید ثابت ہو سکتی ہے تو وہ ہے علم دین ۔اس لئے کہ یہ علم رضاء الہی کا حصول،اچھائی کی دعوت دینے ا ور برائی سے روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہے اور صحیح معنوں میں ہم اپنی زندگی کے مقصد کو اس کے بغیر نہیں جان سکتے ۔اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :لَوْ تَعْلَمُوْنَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِکْتُمْ قَلِیْلاً وَلبَکَیْتُمْ کَثِیرًا اگر جو میں جانتا ہوں تم بھی جان جاؤ تو روؤ زیادہ اور ہنسو کم۔(احمد ،ترمذی، ابن ماجہ، نسائی، بخاری مسلم۔صحیح الجامع۔5263)
      بلا شبہ یہ زندگی میرے رب کی امانت ہے بروز قیامت وہ ہم سے اس بابت ضرور پوچھے گا کہ تمہارے پاس کوئی نبی یعنی رب کا پیغام بشکل قرآن سکھانے والا آیا تھاتواس وقت ہمارے پاس کیا جواب ہوگا ؟قرآن نے اس کی نشاندیہی کی ہے :الم یاتکم نذیر۔(سورہ ملک ۸) کیا کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا۔تعلیم انسان کواچھی اور بری چیزوں میں تمیز، چھوٹوں پر شفقت ،بڑوں کی عزت ،اور اہل علم کا احترام،اور زندگی بسر کرنے کا سلیقہ بتاتی ہے۔ بھلا وہ انسان ہی کیا ہے ؟جس کے حرکات جانوروں جیسے ہو یہی وجہ ہے کہ نبی نے فرامایا :لیس منامن لم یرحم صغیرنا ولم یوقرکبرنا (ترمذی ح 1919)جہالت ایک بدنام لفظ ہے جس کی آغوش میں تاریکی اور ضلالت کے سوا کچھ نہیں ہے اس کی زد میں آنے والا ہر طرح کی خیرو بھلائی سے محروم اور ذلت کا شکار ہوتا ہے ۔آج اگر دنیا ترقی کے اعلیٰ مقام پر جا پہونچی ہے تو وہ صرف علم کی وجہ سے ممکن ہوسکا ہے ۔ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کے لئے مختلف علوم فنون سیکھنے میں مصروف نظر آتا ہے لوگ اپنے بچے کو کم عمر میں ہی اسکول ،اور ہاسٹل میں ڈال دیتے ہیں تاکہ مستقبل میں ہمارے بچے کوکسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
      مگر اس تلخ حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ لڑکیوں کی تعلیم کے سلسلے میں والدین لاپرواہی کے شکارہیں ایک طبقہ تو وہ ہے جو لڑکوں کے لئے بڑے سے بڑے اسکول اور لڑکیوں کو کسی سرکاری اسکول میں ڈال دیتا ہے ۔لڑکیاں صنف نازک اور اعلیٰ صفات کی حامل ہیں مگر ہماری تنگ نظری کا عالم یہ ہے کہ ان کی تعلیم کے سلسلے ہم کوئی خاص انتظام نہیں کرتے اور نتیجہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں مخلوط تعلیم کا رواج عام ہے ۔ایسے بہت سے انسٹیتوٹ میں میں نے یہ لکھا پایا ۔ Combind classes for the boys & girlsاورمجھے کہنے دیجئے! کہ ایسی جگہوں پر لڑکوں سے زیادہ ان لڑکیوں کی تعداد ہوتی ہیں جن کے بود وباس اور لباس سے بے حیائی کی بو آتی ہے ۔ ان کی فرنگی طرز پر حصول تعلیم کا یہ اندز آئے دن بڑا مہنگا ثابت ہو رہا ہے روزانہ اخبارات ایسی خبروں سے بھرے رہتے ہیں۔جس میں لڑکیوں کے گھرسے کالج جانے اورآنے کے بیچ کا وقت اسکول و کالج کے بجائے کسی دوسری جگہ ضائع ہو رہا ہے۔ اور والدین اس گمان میں ہیں کہ ہماری لڑکیاں بڑی ہونہار ہیں انہیں لڑکوں کے مساوی حقوق ملنے چاہئے ۔
      بقول شاعر: یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا افسوس کے فرعون کو کالج کی نہ سوجھی
      جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نہ زن کہتے ہیں اس علم کو ارباب نظر موت
      اچھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ خاندان کی لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کے بعد مختلف سیکٹروں اور کمپنیوں میں job کر رہی ہیں جس میں انہیں اپنے Bossکے ہر طرح کے نکھرے کو برداشت کرنا پڑتا ہے حتی کہ بسا اوقات dinnerپارٹوں میں مہمانوں کو بھی خوش کرنا پڑتا ہے ۔اور دیر رات گھر لوٹ رہی ان لڑکیوں کے ساتھ اگر کوئی حادثہ رونما ہوتا ہے ۔تووالدین کو اپنی غلطی کا احساس ہونے کے بجائے سماج و معاشرے کو لعن طعن کرکے اپنا جی ٹھنڈا کر لیتے ہیں ۔اسلام نے لڑکیوں کوتعلیم حاصل کرنے سے ہر گز نہیں روکا ہے مگر ان کے لئے ایک دائرہ مقرر کیا ہے کہ جب کبھی وہ گھر سے باہر قدم رکھے تو اپنے جسم پر پردہ ڈال لیں تاکہ وہ پہچان لی جائیں کہ یہ شریف لڑکیاں ہیں ۔گھر میں اگر مرد کی شکل میں کوئی موجود نہ ہو تو بحالت مجبوری اپنے گھر اور بچوں کا پیٹ بھرنے کے لئے حلال روزی کما سکتی ہے بشرطیہ کہ اپنی عزت اور ایمان کا سودہ نہ کریں۔گھر کے ذمہ دار کے لئے ضرورہ ہے کہ وہ لڑکیوں کی دینی تعلیم وتربیت میں کسی قسم کی کمی نہ کریں ۔آداب وسلوک ،حسن سیرت اور اخلاق و کردار نبوی کااندز اور صحابیات کے دینی ہمیت و جزابت کے واقعات سے انہیں ایک نیک خاتون بنائیں ۔آج لڑکیوں کے لئے مدارس و جامعات اس مناسبت سے قائم کئے گئے ہیں ۔جس سے شہری افراد کوسو دور نظر آتے ہیں ۔اللہ ہمیں اچھی توفیق دے ۔امین

    Quick Reply Quick Reply

    Similar Threads

    1. ✩February 2014 Contest List✩
      By Rapunzel in forum Announcements
      Replies: 0
      Last Post: 01-02-2014, 04:28 PM
    2. ✩January 2014 Contest List✩
      By Rapunzel in forum Announcements
      Replies: 2
      Last Post: 03-01-2014, 10:32 PM
    3. ✩November 2013 Contest List✩
      By Rapunzel in forum Announcements
      Replies: 2
      Last Post: 12-11-2013, 04:10 PM
    4. ✩March 2013 Contest List✩
      By Rapunzel in forum Announcements
      Replies: 6
      Last Post: 14-03-2013, 12:53 AM
    5. ✩October 2012 Contest List✩
      By Rapunzel in forum Announcements
      Replies: 2
      Last Post: 25-10-2012, 07:47 PM

    بک مارک

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •